گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے جھاڑ دیا جو بھی تھا ۔
اب سوچ کے بتاتا ہوں کیا کیا جھاڑا ہے ۔ ویسے اس مراسلے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کیا جھاڑا تھا ۔
بالکل اندازہ لگا لیا کہ کیا جھا ڑا تھا آپ نے۔ قابلیت کو فلسفے میں لپیٹ کر جھاڑا تھا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بالکل اندازہ لگا لیا کہ کیا جھا ڑا تھا آپ نے۔ قابلیت کو فلسفے میں لپیٹ کر جھاڑا تھا۔
اب کچھ بھی کہتی رہو، قابلیت کے علاوہ ہی تھا، جو بھی تھا ۔وہ ہوتی تو وہی جھڑتی ۔یا اس مین کچھ لپیٹا جا سکتا ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ بھلا کیا بات ہوئی کہ ایک جملہ کہہ کر ادھر ہی سب ختم۔ جب تک بال کی کھال نہ اترے تب تک گفتگو کا مزہ ہی نہیں آتا
 

سیما علی

لائبریرین
غٹا غٹ
پی بھی تو جاتے

ہیں۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔ ۔20
 

سیما علی

لائبریرین
طوطی کیسے بولتا ہے
استاد ذوقؔ کا مشہور شعر
ہے قفس سے شور اک گلشن تلک فریاد کا
خوب طوطی بولتا ہے ان دنوں صیاد کا
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ضرب المثل شعر
آدمیت اَور شئے ہے، علم ہے کچھ اور چیز
کتنا توتے کو پڑھایا، پَر وہ حیواں ہی رہا
 
Top