شاید توتا ہی سنتا ہو گاصدا توتی کی سنتا کون ہے نقارخانے میں
رکو ذرا دلی مبارک باد کے بعد عیدی میں ہم تمہیں بکریاں دیں گے۔ میں میں کرتی ہوئی۔زوردار آواز میں عیدی کے مطالبے کے ساتھ ساتھ خیر مبارک۔
ڑے عیدی آپ سے بڑھ کر ہے یہ حاضر ہےزوردار آواز میں عیدی کے مطالبے کے ساتھ ساتھ خیر مبارک۔
رنگین عیدی واہ۔ڑے عیدی آپ سے بڑھ کر ہے یہ حاضر ہے
سب آپکے ہیں
ذرا بکریاں گنوا دیجیے گا بھیارکو ذرا دلی مبارک باد کے بعد عیدی میں ہم تمہیں بکریاں دیں گے۔ میں میں کرتی ہوئی۔
ڈنڈی سے ہانک کر ایک طرف کردوں آپا۔ پھر گنواتا ہوں ۔ذرا بکریاں گنوا دیجیے گا بھیا
رکو ذرا دلی مبارک باد کے بعد عیدی میں ہم تمہیں بکریاں دیں گے۔ میں میں کرتی ہوئی۔
ڈنمارک رہ گئیں بکریاں 😀ذرا بکریاں گنوا دیجیے گا بھیا
دو عیدیاں ہماری ہوئیںڑے عیدی آپ سے بڑھ کر ہے یہ حاضر ہے
سب آپکے ہیں
خیر تو ہے کہ عید کے دن ڈنڈی اٹھا لی۔ڈنڈی سے ہانک کر ایک طرف کردوں آپا۔ پھر گنواتا ہوں ۔
حیرت ہے دو پر راضی ہو ۔ ہم تو سو لائے تھے۔دو عیدیاں ہماری ہوئیں
حیرت ہے کہ بکریوں کی آبادی میں اضافہ نظر انداز کر دیا گنتی کرتےہوئے۔خود میں نے گنی ہیں پوری سو ہیں آپا۔
چایتے ہیں کہ بتا دیں کہ وہ دو سیما آپا کی عیدی والے لفافے تھے جن پر راضی ہوئے۔حیرت ہے دو پر راضی ہو ۔ ہم تو سو لائے تھے۔
چائے پیو تاکہ دماغ ٹھکانے آئے۔حیرت ہے کہ بکریوں کی آبادی میں اضافہ نظر انداز کر دیا گنتی کرتےہوئے۔