گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یعنی کہ ہمارے والا حال۔۔۔ ہماری بھابی بہت نظر رکھتی ہیں کہ ہر وقت محفل محفل۔اتنی لت ہے کہ کسی کام کو اٹھنا ہے پر اٹھ کے نہیں دے رہے
ابھی ڈانٹ پڑنے والی ہے ہمیں
یعنی کہ ہمارے والا حال۔۔۔ ہماری بھابی بہت نظر رکھتی ہیں کہ ہر وقت محفل محفل۔اتنی لت ہے کہ کسی کام کو اٹھنا ہے پر اٹھ کے نہیں دے رہے
ابھی ڈانٹ پڑنے والی ہے ہمیں
یہ کیا بات ہوئی کسی کو ڈانٹ پڑ رہی ہے اور تم مزے لے رہی ہو ؟پھر تو درست ڈانٹ ہوئی
ہمارا مشورہ ہے کہ جلیبی کھلا دیا کرو انہیں ۔یعنی کہ ہمارے والا حال۔۔۔ ہماری بھابی بہت نظر رکھتی ہیں کہ ہر وقت محفل محفل۔
نہیں تو۔۔۔ ہم کیوں خوش ہوں گے بھلا کسی کو ڈانٹ پڑنے پر۔یہ کیا بات ہوئی کسی کو ڈانٹ پڑ رہی ہے اور تم مزے لے رہی ہو ؟
مگر جانے کیوں دیا۔۔۔روکا کیوں نا۔وہ جو محفل سے اُٹھ کر گیاتو مت پوچھیں پھر کیا ہوا:
کوئی نالاں، کوئی گریاں ،۔،کوئی بسمل ہو گیا
اس کے اٹھتے ہی دگرگوں رنگِ محفل ہو گیا
لیکن افغانی جلیبی لائیں کہاں سے🤔ہمارا مشورہ ہے کہ جلیبی کھلا دیا کرو انہیں ۔
کس نے؟لاحول پڑھ دیا تھا کسی نے۔۔۔
قینچی سے پر کتر دیجئیے اگر طوطے نے ایسی غلطی کی ہو تو۔کس نے؟
معلوم کروائیے اور کوڑے لگوائیے
فلاطون کو کوئی نیا فلسفہ سکھایا کہ نہیں۔قینچی سے پر کتر دیجئیے اگر طوطے نے ایسی غلطی کی ہو تو۔
فسق و فجور سے تازہ دم تائب ایک گنہگار نے۔۔۔
غرور نہیں کیا کبھی ہماری بٹیانےفلاطون کو کوئی نیا فلسفہ سکھایا کہ نہیں۔
عرفیت بتایئے اب کیا ہوگی ہماری بٹیا کیفلاطون کو کوئی نیا فلسفہ سکھایا کہ نہیں۔
ظالم سا ایک لقب دماغ میں ابھی ابھی آیا ۔عرفیت بتایئے اب کیا ہوگی ہماری بٹیا کی
ضرور ان کا یہی کہنا ہو گا کہ ان کا نام "مس ٹیں ٹیں" رکھا جائے۔طوطوں سے بھی پوچھ لیا جائے کہ کیا نک نیم ہونا چاہیے گُلِ یاسمیں کا
صبر کیسے کیا افلاطون کے " ا" نے بھلافلاطون کو کوئی نیا فلسفہ سکھایا کہ نہیں۔