سیما علی

لائبریرین
IMG-2295.jpg
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔ ۔20

ہم نے بنالی ہے آجائیے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے ابھی ابھی چائے پی لی 🙂

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔ ۔20
ہم نے بنالی ہے آجائیے

ہم بھی تو وہی کہنا چاہ رہے تھے مگر بھول گئے
ویسے اس "ہم " میں کتنا اتفاق ہے نا
 

سیما علی

لائبریرین
مغل آخری بادشاہ
بہادر شاہ ظفر کو کاغذ قلم کے استعمال سے روک دیا تھا۔
انگریزوں نے
کہا جاتا تھا کہ آخری دور میں وہ دیواروں پر کوئلے سے اشعار لکھا کرتے تھے
بطور شہنشاہ ان سے تاج و تخت اور سلطنت چھن گئی، لیکن بطور شاعر اور بزرگ وہ آج بھی ان گنت لوگوں کے دلوں پر حکومت کر رہے ہیں۔
 
گو ذؔوق نے ایک حقیقت بیان کی تھی:
لائی حیات آئے قضا ،لے چلی چلے
اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے
مگر لوگوں نے ایک کان سے سنا دوسرے سے اُڑا دیا۔۔۔
 
Top