گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔ ۔20


غرور نہیں کیا کبھی ہماری بٹیانے
فضیلت کے موتی خوب بکھرے آپ نے دیکھا ہی نہیں ۔۔
ژوبی مسٹیک کر ڈالی ہم نے فضیلت کے موتی بکھیرتے بکھیرتے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈس ایگری کرتے ہیں تم سے ہم اس معاملے میں ۔ تمہیں کیا معلوم گرمی ہوتی کیا ہے ۔تم ٹھنڈی گرمی والی ہو ۔
دعائیں آپکے لئے بھیا آپکے یہاں تو بہت زیادہ گرمی
جس کو یہ لوگ گرمی کہتے ہیں وہ ہمارا خوشگوارموسم ہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
خیر بھیا انکی گرمئ
میں
انکی
انڈر گراؤنڈ
ٹیوب بہت تکلیف دہ ہیں
ایک بدبو گوروں کی اور پھر اے سی پنکھوں کے بغیر
ہم تو کم ہی بیٹھے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔ ۔20
 

سیما علی

لائبریرین
حالت ایک مرتبہ اتنی غیر رضا سے کہا باقی سب تو چھوڑو ہمیں نہیں اس میں جانا پھر ہم نے اور رضا نے باقی سفر کیب میں کیا
 
چار شنبہ یا چہار شنبہ بدھ وار کو کہتے ہیں ،چارچشم بے مروت، بدلحاظ اور طوطاچشم کو اور چاردانگ مشرق، مغرب ، شمال ، جنوب یعنی چاروں طرف کو کہا جاوے ہے ۔۔۔۔۔۔ہمارے ہاں!
 
جمادی الاول کے بعد جمادی الثانی ہے ۔میں نے ڈکشنری سے پوچھا : بی بی بتاؤ تو یہ جمادی کا مطلب کیا ہے ؟ تو بولی خشک اوربارش سے خالی زمین کو جمادی کہتے ہیں اِس کے دودور ہوتے ہیں پہلا اور دوسرا اِسی لیے جمادی الاول اور جمادی الثانی ہے یہ اسلامی سال کے پانچویں اور چھٹے مہینے بھی ہیں ۔۔۔​
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹمپریچر 22 تک رہے تو خوشگوار ہے۔ اس کے بعد گرمی ہی گرمی۔ پاکستان کی گرمی تو مزے کی ہوتی ہے۔ وہاں فالودہ کھانے کو ملتا ہے۔ ییاں ہر وقت پانی کی بوتل ساتھ۔
 
Top