سیما علی
لائبریرین
صحیح کہہ رہی ہیںفرشتے بھی ہمارے بے خبر ہیں آپا اس کیوں کے جواب سے آپا
صحیح کہہ رہی ہیںفرشتے بھی ہمارے بے خبر ہیں آپا اس کیوں کے جواب سے آپا
سیما آپا ہمیں تو لگتا ہے چار پانچ محفلین ہی چار پانچ سالوں سے محفل کو چلا رہے ہیں ۔شیریں بھی محفل میں کیا ۔۔
آج ہم نے دیکھا محفل میں
محمد امین بھی ہیں آج انکی سالگرہ ہے !!!!لیکن بہت عرصے سے غیر فعال ہیں
ژوب سے تائید ہوئیسیما آپا ہمیں تو لگتا ہے چار پانچ محفلین ہی چار پانچ سالوں سے محفل کو چلا رہے ہیں ۔
زور زبردستی نہیں بھیا ہم لوگ تو محفل میں کھنچے چلے آتے گھر والوں کی بھی سنتے ہیں آپکے بڑے بھیا نے تو ہماری چڑ بنالی ہے تمھارا تو اوڑھنا بچھونا محفل ہےسیما آپا ہمیں تو لگتا ہے چار پانچ محفلین ہی چار پانچ سالوں سے محفل کو چلا رہے ہیں ۔
ڈرتے ورتے نہئں ہم لوگ پھر آذرا ہماری بھی سنیں کہ رہی سہی کسر ہمارے پہ پوری ہو جاتی ہے جتنا بھی نظروں سے اوجھل رکھنا چاہو
خرابی والی بات توہے بھی نہیں نا۔ جسے جو کہنا ہے کہتا رہے۔ سانوں کی۔دیکھیں یہ
شمشاد
بھیا کے بعد ہم لوگوں کو اعزاز ملا ہے گھر والوں کی لعن طعن سننے کے بعد بھی محفل میں موجود۔۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣
حال ہمارا بھی یہی ہے محفل میں نہ آئیں تولگتا ہے دن ہی نہ نکلاخرابی والی بات توہے بھی نہیں نا۔ جسے جو کہنا ہے کہتا رہے۔ سانوں کی۔
چائے لئے موجود کبھی لسی لئے موجودخرابی والی بات توہے بھی نہیں نا۔ جسے جو کہنا ہے کہتا رہے۔ سانوں کی۔
یعنی کہپشاور سے کراچی تک اور ہندوستان سے امریکہ تک ہر گھڑی تیار و کامران ہیں ہم