سیما علی

لائبریرین
ژوب تک
پہنچی
آواز

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ارے ہم نے تو بڑوں بڑوں کو سیدھا کردیا تو یہ کچھ بڑوں کو تو (جو خواہ مخواہ بنتے ہیں بڑے) ہم صرف دہی بڑوں کی طرح چٹ کر جائیں۔۔۔ :D
خدا کا واسطہ بھائی لڑی کا خیال کیجیے ورنہ آپ کی دہی بڑوں کی طشتریاں چھپا دی جائیں گی ۔ :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے ہم نے تو بڑوں بڑوں کو سیدھا کردیا تو یہ کچھ بڑوں کو تو (جو خواہ مخواہ بنتے ہیں بڑے) ہم صرف دہی بڑوں کی طرح چٹ کر جائیں۔۔۔ :D
گل کا پوچھنا اب یہ ہے کہ بڑے ماش کی دال کے ہیں نا۔۔۔ بیسن والے نہیں چلیں گے نہیں چلیں گے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں ہاں آپا جی صحیح فرمایا آپ نے ہم تو بس بتانا چاہ رہے تھے کراچی والوں کی ہوا غباروں کے لیے نہیں ہوتی ۔۔۔آندھیاں برپا کرنے کو ہوتی ہے ۔۔
:cool3:
قیامت ہے قیامت کہ کراچیان نے ڈنمارکیان سے دشمنی لگا لی۔
لیکن یاد رہے کہ
پھونکوں سے یہ چراغ بجھائے نہ جائیں گے
 
Top