گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمیں 100 فیصد اتفاق ہے آپ کی بات سے آپاتونسہ شریف جائیں یا
تور غر
سارے کے سارے یعنی
استاد محترم
نظامی صاحب
عاطف بھیا
روفی بھیا
گُلِ بٹیا
عظیم میاں
وجی بھیا
اس لڑی کورواں دواں رکھے ہیں
ہمیں 100 فیصد اتفاق ہے آپ کی بات سے آپاتونسہ شریف جائیں یا
تور غر
سارے کے سارے یعنی
استاد محترم
نظامی صاحب
عاطف بھیا
روفی بھیا
گُلِ بٹیا
عظیم میاں
وجی بھیا
اس لڑی کورواں دواں رکھے ہیں
لاؤ کچھ حج کا ثواب ادھر بھی نذر کر دو
قرینے سے پہلے وعلیکم السلامکیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
سب کو السلام علیکم ؟؟
عرض کرتے ہیں وعلیکم السلامکیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
سب کو السلام علیکم ؟؟
ظاہر ہے کہ چائے کے ذکر پر ہمیں بھی چائے سے جڑا بھولا بسرا رشتہ یاد آیا اور ہم بھی ایک مگ قہوہ بنا لائے۔غور کر ہی رہا تھا میں کہ چائے بنا لوں لیکن آپا نے پہلے ہی پیش کردی۔ شکریہ ہماری پیاری آپا۔
طوطے کو ایک گھونٹ دے دو۔ظاہر ہے کہ چائے کے ذکر پر ہمیں بھی چائے سے جڑا بھولا بسرا رشتہ یاد آیا اور ہم بھی ایک مگ قہوہ بنا لائے۔
طبیعت چاہ رہی یہ سوال کرنے کو کہ صمص روری کو ضروری سمجھ لیا حائے کیا؟صمص روری ہے اس لڑی کو ترجیح دی جائے تا آنکہ اس کے برابر پہنچ جائے۔
شور شرابے میں ایسا ہو ہی جاتا ہے بھئی۔طبیعت چاہ رہی یہ سوال کرنے کو کہ صمص روری کو ضروری سمجھ لیا حائے کیا؟