غور کیا تو دل کو چین ملنے والی کوئی ریٹنگ نہ تھی اس لیے ہم نے اپنی خوشی کا اظہار یوں کر دیا آپا۔ آپ کو برا لگا؟ 🙄لو بھلا
یہ ہنسنے
کی بات ہے
عجیب تو ہے مگر دکھ دینے والی نہیں کیونکہ ہم نے فالسہ کا شربت پینا۔گل یہ دکھ دینے والی بات نہیں
ظاہر ہے اب ہمیں چین والی ریٹنگ بنوانا پڑے گیغور کیا تو دل کو چین ملنے والی کوئی ریٹنگ نہ تھی اس لیے ہم نے اپنی خوشی کا اظہار یوں کر دیا آپا۔ آپ کو برا لگا؟ 🙄
ضروری ہے جلدی جلدی مراسلے لکھناظاہر ہے کہ اب فرق اور کم رہ گیا ہے دونوں لڑیوں کے مراسلات میں۔
سیما آپا کوئی وقت مقرر کر دیں اس کا تا کہ رفتار تیز کی جائے
زیر بار ہیں ہم آپکے ہر ہر احسان کےسیما آپا آپ نے بالکل درست فرمایا۔
ڑے یہ بالکل ٹھیک ہےژوبی جیٹ کی رفتار سے مراسلے لکھنے ہیں اب۔ تا کہ دونوں لڑیوں کا فرق مٹ جائے