طارق شاہ

محفلین
بات تھی چائے اور ثمر کی، اس میں علامہ کی کتاب کا ذکر؟
اس کا پڑھنا چائے پینے کے ساتھ سود مند ہوگا یا ثمر کھانے کے ساتھ
 
اب میں کیا کرتا پ سے سے جملہ بنانا تھا ربط بن نہیں پائی سو میں نے وہی کہہ دیا ایسے آپ نے بات رست کہی اجتماعی مطالعہ بھی کیا جا سکتا ہے نا :)
 

طارق شاہ

محفلین
یہ اجتماعی مطالعہ کی بات خوب کہی آپ نے !
آپ بِنا شکر کی چائے بنائیں، میں شمشادبھائی کو لئے، ثمر کے ساتھ پہنچتا ہوں
انٹرنیشنل ڈرائیو پر کسی ہوٹل میں سیشن رکھتے ہیں، ساؤتھ دلی دور تو نہیں نہ آپ سے ؟
 
ہم م سچی اس سے بڑھ کر اور میرے لئے خوشی کی کیا بات ہوگی آپ تشریف لائیں ۔
خدا کی قسم پلکیں بچھا دوں آپ لوگوں کے استقبال میں کاش ایسا ہوتا ۔
بالکل دور نہیں ہے اور دور ہوا بھی تو کیا چھلانگ لگائی اور ای جا وہ جا ۔پہنچ جائیں گے ۔آپ آئیے تو سہی۔
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
وہ دن بھی الله نے چاہا تو ضرور آئے گا
اس خلوص و محبت پر دلی تشکّر ، یہی سب کچھ آپ کے لئے ہم سب کے دل میں بھی ہے
بہت خوش رہیں :):)
 

طارق شاہ

محفلین
لیجیے جی، مدعو کون کر رہا ہے، اُٹھانے کی بات ہو رہی تھی آپ کو :)
دلی جانے کا خیالی اور خیر سگالی پروگرام ہے
 

طارق شاہ

محفلین
ظاہر پھر تو پروگرام ہی ملتوی ، اصلاحی صاحب سے چائے بذریعہ پارسل منگوا لیں گے
کہدیں گے پکانے کی ضررورت نہیں
 
Top