گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فوری تمام پٹھان بھائیوں سے معذرت لیکن ہم نے تعریفی انداز میں ایسا لکھا ہے۔قرینے سے بھئی، یہ پبلک فورم ہے کوئی پٹھان دوست خفا نہ ہو جائے۔
فوری تمام پٹھان بھائیوں سے معذرت لیکن ہم نے تعریفی انداز میں ایسا لکھا ہے۔قرینے سے بھئی، یہ پبلک فورم ہے کوئی پٹھان دوست خفا نہ ہو جائے۔
عاطف بھیا میں کوئی جھوٹ بولیا؟غم نہیں پھر تو کوئی اگر دماغ تازہ دم ہے۔
ظاہر ہے کہ جیسے ہی ہم " دماغ لڑائیے" والی لڑی میں آنا شروع کرتے ہیں، اپنے دماغ کی ورزش ہو جائے گی کیونکہ دوسرا کا دماغ چاٹا جائے گا جن میں آپ سر فہرست ہوں گے۔ لکھ کر رکھ لیجئیے روفی بھیا 😂عادت ڈالو دماغ کی ورزش کی، ورنہ موٹے لوگوں کی طرح ایک کونے میں پڑا بس ہانپتا ہی رہے گا۔
صورتحال یہ ہے کہ آپ قافلے سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ حدی خواں کو شاید بہت جلدی تھی یا پھر آپ پر نیند کا غلبہ تھا۔ظالم طوطا ناراض ہو گا۔ اب۔
طبیعت میں مزید سنجیدگی آ گئی ہمارے تو۔ضروری ہے کہ یونانی فلسفوں کو ازبر کر کے واپس لوٹنا 🙂
شاید لڑی پر حملہ ہو گیا چاروں طرف سے۔۔ سب اپنی اپنی راہ پر نکل پڑےصورتحال یہ ہے کہ آپ قافلے سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ حدی خواں کو شاید بہت جلدی تھی یا پھر آپ پر نیند کا غلبہ تھا۔
سیما آپا سنبھال لیں گی طوطے کو۔ظالم طوطا ناراض ہو گا۔ اب۔
سیما آپا سے فیصلہ کروالو
ژوبی رائے متفق ہے اس بات پر۔سیما آپا سنبھال لیں گی طوطے کو۔
ژوبی فیصلہ انصاف پہ مبنی گا
زبردست اتفاق۔ اتفاق سے بھرپور اتفاق۔ نفاق سے دووور اتفاقژوبی رائے متفق ہے اس بات پر۔
ریٹنگ بھی اتفاق سے ایسی ہی ۔زبردست اتفاق۔ اتفاق سے بھرپور اتفاق۔ نفاق سے دووور اتفاق
ڑے آج تو سن ڈے ہے۔۔ تبھی ہم بھی کہیں کہ اتنی گرمی کیوں برسا رہا ہے سورجزبردست نیند لی آج ہم نے۔
رہ گیا تھا " ڑ" ہم نے بھگتا دیا رے۔ریٹنگ بھی اتفاق سے ایسی ہی ۔
ذرا یہاں نظرڈالو 46 ڈگری ہے ۔ڑے آج تو سن ڈے ہے۔۔ تبھی ہم بھی کہیں کہ اتنی گرمی کیوں برسا رہا ہے سورج