سید عاطف علی
لائبریرین
آؤ یار لوٹ آؤ اب۔بہت دوووور۔۔۔ کیونکہ ہم نے کہا کہ روفی بھیا سر فہرست ہیں ہماری دماغی ورزش کی لسٹ میں۔
آؤ یار لوٹ آؤ اب۔بہت دوووور۔۔۔ کیونکہ ہم نے کہا کہ روفی بھیا سر فہرست ہیں ہماری دماغی ورزش کی لسٹ میں۔
یہ کاغذی پھول جیسے چہرےاس پر پھر کون سا گانا فلمایا گیا؟
ہاں ہاں وہی جویہ کاغذی پھول جیسے چہرے
نہیں ایک بندے کو گھما دیا کافی نہیں ؟یوں کہیں کہ
آ اب لوٹ چلیں
تب آئیں گے روفی بھیا۔ پھر آپ انھیں گھما کر رخ دوسری طرف کر دیجئیے گا
واہ جی ایسا کیسے ہو سکتا ہے بھلا۔ اصل تو اصل ہوتا ہے۔ کاغذی پرتیں بہت جلد اتر جاتی ہیںہمارا مقام نیچا کر دیا کاغذی چہروں نے ۔ افسوس۔
مگر واؤ نے کیا قصور کیا؟نہیں ایک بندے کو گھما دیا کافی نہیں ؟
مذاق بے محل ہو تو ایسا ہو جاتا ہے۔واہ جی ایسا کیسے ہو سکتا ہے بھلا۔ اصل تو اصل ہوتا ہے۔ کاغذی پرتیں بہت جلد اتر جاتی ہیں
لو جی کوئی ایسی ویسی بہترین۔ بہتررررررررررررین کہئے۔بہترین چائے میسر آئی نا سب کو۔
لاہ دتا میں اوہ نوں بے قصور ہی۔مگر واؤ نے کیا قصور کیا؟
گل نے کیا مذاق کیا؟ بتائیے جلدی۔ اور سزا سنائیے بھیامذاق بے محل ہو تو ایسا ہو جاتا ہے۔
کچھ بھی نہیں۔ مذاق بر محل ہو تو دلوں کو قریب لاتا ہے۔گل نے کیا مذاق کیا؟ بتائیے جلدی۔ اور سزا سنائیے بھیا
کیوں مگر؟لاہ دتا میں اوہ نوں بے قصور ہی۔
قینچی دے نال کٹ دتا اوہنوںکیوں مگر؟
قریب لے آتا ہے کیا مذاق بھی؟کچھ بھی نہیں۔ مذاق بر محل ہو تو دلوں کو قریب لاتا ہے۔
فیر اج توں قینچی تہاڈی ہوئی۔قینچی دے نال کٹ دتا اوہنوں
غم نہیں اس کا میکوںفورا مذاق سوجھا میکوں۔