گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڈال لیں چند روٹیاں تنور سمجھ کر کیا ہم؟ذرا یہاں نظرڈالو 46 ڈگری ہے ۔
ڈال لیں چند روٹیاں تنور سمجھ کر کیا ہم؟ذرا یہاں نظرڈالو 46 ڈگری ہے ۔
دم میں سک جائیں گی۔ڈال لیں چند روٹیاں تنور سمجھ کر کیا ہم؟
خیر سے "د" پر پیش ہی ہے نا؟🙄دم میں سک جائیں گی۔
حیران ہوتی ہوتی ہوں گی بھابی جان آپ کے سگھڑاپے پر؟ 😁خود پراٹھے ڈالنے جا رہے ہم۔
حضور!!! زبر تھا ۔خیر سے "د" پر پیش ہی ہے نا؟🙄
چائے حیرت کی تکمیل کرے گی۔حیران ہوتی ہوتی ہوں گی بھابی جان آپ کے سگھڑاپے پر؟ 😁
جو بنا دیا سو بنا دیا۔ اب واپس تھوڑی لیں گے اپنی پیش۔حضور!!! زبر تھا ۔
کیا سے کیا بنا دیا۔
ثمرین سے سیکھی چائے بنانی؟چائے حیرت کی تکمیل کرے گی۔
ٹرے میں سجا کر اچھے سے پیش کی جائے۔ 😂ثمرین سے سیکھی چائے بنانی؟
ٹھیک چائے بنانی سکھائی بلکہثمرین سے سیکھی چائے بنانی؟
تب ہم مانیں گےٹرے میں سجا کر اچھے سے پیش کی جائے۔ 😂
پھر کیا ہوا؟ٹھیک چائے بنانی سکھائی بلکہ
بہترین چائے میسر آئی نا سب کو۔پھر کیا ہوا؟
بہت دوووور۔۔۔ کیونکہ ہم نے کہا کہ روفی بھیا سر فہرست ہیں ہماری دماغی ورزش کی لسٹ میں۔تو عبدالرؤوف بھائی کہاں بھاگ گئے۔
اس پر پھر کون سا گانا فلمایا گیا؟پہلی نظر چائے سے لڑی۔