گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھیا املی کی لال والی میٹھی چٹنی کے ساتھ چنے کی دال کے بنے کرکرے سے گلگلے بہت مزے کے لگتے ہیں اگر خود سے دال نہ گھوٹنی پڑے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہری طور پر چنے کی دال اور دلے ہوئے مٹر ایک جیسے ہوتے ہیں لیکن گلنے میں بہت فرق ہے۔ ہم نے غلطی سے دال کی بجائے مٹر خرید لیے تھے۔ وہ تو بعد میں معلوم ہوا کہ دال نہ گلنے کی وجہ کیا تھی۔ کیونکہ دال اصل میں دال تھی ہی نہیں۔ اور یہ فرق معلوم تب ہوا جب اگلی بار ہم دال خریدنے گئے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے جانوروں
کی سننا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
 
Top