گُلِ یاسمیں
لائبریرین
غم نہ کریں۔۔ ہو جائے گا برابرفوری ہمارا دل چاہتا ہے ہو جائے
برابر
غم نہ کریں۔۔ ہو جائے گا برابرفوری ہمارا دل چاہتا ہے ہو جائے
برابر
عاطف بھیا دیکھئیے لڑی کا حشر نشر ہونے لگاظاہر ہے محنت سے لکھیں گے پڑھیں گے تو بنیں گے نواب
عاری ہوئے عقل سے جلدی میںغم نہ کریں۔۔ ہو جائے گا برابر
ظاہر ہے کہ اس نے رٹا لگا لیا جلدی سےطوطا کہہ رہا ہے ہوجائیں گے
طبیعت پر بوجھ مت لیجئیےعاری ہوئے عقل سے جلدی میں
صبر و سکون سےضروری ہے دھیرے دھیرے چلنا
شاید وہ گھوم جاتے ہیں لڑی میں آ کر
صحیح کہا آپ نےضروری ہے دھیرے دھیرے چلنا
سیما کے بلانے پر شاید آجائیںشاید وہ گھوم جاتے ہیں لڑی میں آ کر
ژوب نہیں جانا ہوا؟صحیح کہا آپ نے
ژوب گئے ہونگےساتھ چھوڑ دیا لڑی کا محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا نے بھی۔
زبردستی کر کے بلائیے تا کہ لڑی کو ایک کاندھا اور ملے۔سیما کے بلانے پر شاید آجائیں