گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رک جاتے ہیں اس اسٹاپ پر ہم
راحت دیتی ہے باسی کڑھیزبردست خیال ہے۔ لیکن تب تک باسی ہو جائے گا پانی۔ 😂
ڈونگا بھرا ہو دیسی گھی اور ادرک کا تڑکا لگا کر۔راحت دیتی ہے باسی کڑھی
ذرا رکتے ہیں اس پڑاؤ پہڑے سب ایک ہی بات کر رہے ہیں
دل اتنا خوش ہوگاڈونگا بھرا ہو دیسی گھی اور ادرک کا تڑکا لگا کر۔
ڈال دیجیے اس پانی کو دریا میں، سردیاں آنے پر واپس دریا سے نکال لیجیے گا اس طرح پانی باسی بھی نہیں ہو گا۔زبردست خیال ہے۔ لیکن تب تک باسی ہو جائے گا پانی۔ 😂
خیر سے پہنچتے ہیں اگلے گیٹ پر۔ذرا رکتے ہیں اس پڑاؤ پہ
حالت پتلی ہوئی بھاگ بھاگخیر سے پہنچتے ہیں اگلے گیٹ پر۔
چلیں پھر اٹھائیے سارا پانی اور انڈیل دیجئے سمندر میںڈال دیجیے اس پانی کو دریا میں، سردیاں آنے پر واپس دریا سے نکال لیجیے گا اس طرح پانی باسی بھی نہیں ہو گا۔
جا کر لے آئیں آپ کے لیے گلوکوز ملا پانی؟حالت پتلی ہوئی بھاگ بھاگ
ثمرین جلدی سے لائیے لپٹن کی چائےچائے چاہیے
کون سی جناب
لپٹن ہی تو ہے
لپٹن عمدہ ہے
بس یہ بات نہیں سنتیںپہلے مگر یاتھ دھو لیجئیے یاد سے۔