سید عاطف علی
لائبریرین
حیرت کی بات نہیں ۔ تمہارے لیے تو یہ عام بات ہے۔خیر سے گل ہی ڈگمگا رہی ہے کہ پورا دن سامنے ہے اور تینوں مگ خالی۔ ایویں خرید لیے اپنا دل جلانے کو۔
حیرت کی بات نہیں ۔ تمہارے لیے تو یہ عام بات ہے۔خیر سے گل ہی ڈگمگا رہی ہے کہ پورا دن سامنے ہے اور تینوں مگ خالی۔ ایویں خرید لیے اپنا دل جلانے کو۔
چچ چچ چچ چچ چچ۔۔۔۔۔۔خیر سے گل ہی ڈگمگا رہی ہے کہ پورا دن سامنے ہے اور تینوں مگ خالی۔ ایویں خرید لیے اپنا دل جلانے کو۔
جی نہیں ہم نے توبہ نہیں کی۔ ہم پر مسلط کی گئی ہے چائے کے حوالے سے۔ ہمیں تو ایک دن کی دوری برداشت نہیں۔دل سے توبہ نہ ہو ،تو بیکار ہے۔۔۔پتہ ہے نا۔؟
ثمرملے گا میکوں اس صبر کا۔چچ چچ چچ چچ چچ۔۔۔۔۔۔
ٹرے چھپا دیجئیےچائے ایک دوبارہ ہو جائے، اسی بات پہ۔
تو پھر چائے ضائع ہو جائے گی ۔ ٹھنڈی ہو کے۔ٹرے چھپا دیجئیے
تو اب یوں ہمارا دل جلایا جائے گا 🙄جلدی آیئے۔رام جی۔
پھر نہیں سمجھے آپ۔ ٹرے کے ساتھ ہی جائیے نا آپ بھی۔ چائے پی کر آ جائیے۔تو پھر چائے ضائع ہو جائے گی ۔ ٹھنڈی ہو کے۔
پی لو نا کس نے روکا ہے۔ اس معاملے میں حکم عدولی جائز ہے۔تو اب یوں ہمارا دل جلایا جائے گا 🙄
بس قسمت کا لکھا۔ڑے اتنا برا طریقہ ؟
ٹھمک ٹھمک کر میں گا رہا ہوں۔ثمرملے گا میکوں اس صبر کا۔
ارے یہ قسمت پہ الزام لگانا دل والوں کا شیوہ نہین۔بس قسمت کا لکھا۔
یہاں دل کی نگری میں دل کی ہی چلتی ہے۔ارے یہ قسمت پہ الزام لگانا دل والوں کا شیوہ نہین۔
یوں سمجھئے کہ لڑی آپ کے ٹھمکوں سے ڈگمگا رہی ہےٹھمک ٹھمک کر میں گا رہا ہوں۔
دل کے پھپھولے جل اٹھے چائے کی آنچ سے 😂
ہائیں ۔۔۔ لاحول ولا قوة۔یوں سمجھئے کہ لڑی آپ کے ٹھمکوں سے ڈگمگا رہی ہے
ہمارا دل تو چاہ کے سہارے چائے جے ساتھ ہی چلنا چاہتا ہے مگر مزے کی نہیں بنتی چائے۔ ٹائم بھی نہیں ملتا۔یہاں دل کی نگری میں دل کی ہی چلتی ہے۔