محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
شاعرانہ طبیعت ہے نا عاطف بھائی کی، اور شاعروں کے پیر و مرشد یعنی میر تقی میر کا فرمان اپنے موقع محل پر تو یاد آئے گا ہی۔ضمنی طور آپ کا نام عارفِ طبع عاطفی معلوم ہوتا ہے۔
کیا دعوی ہے ، اللہ اللہ
اللّٰہ اللّٰہ ، ہم جیسے غافلوں کو عارف بنا دیا آپ نے۔ 🙂