سید عاطف علی

لائبریرین
ہم اردو زبان کو لشکری زبان کہتے ہیں ۔اور لشکر ترکی زبان میں اردو کے معنی ہیں۔
لیکن یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ اردو کا اصل لفظ۔ ترکی زبان میں ۔اردو۔ نہیں بلکہ۔ اوردو ۔ ہے۔
یہاں عرب میں بھی اردو زبان کو عموما ۔اوردو ۔ہی کہا جاتا ہے۔

لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ اب ہماری زبان اوردو ہے۔ ہمارے لیے ہماری زبان اردو ہی ہے۔ اوردو والی بات ایک لفظی پس منظر کے طور پر بیان کی گئی ہے۔
 
عظیم

محفلین
وہاں سعودیہ اور ترکی میں تو اب بھی اوردو ہی کہا جاتا ہو گا؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم لوگوں کے اردو کہنے سے ان لوگوں نے بھی ہماری زبان کو اردو ہی کہنا شروع کر دیا ہے؟
 
نہیں ۔
یہاں اور ترکیہ میں ۔اوردو۔ہی کہتے ہیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
ہم اردو زبان کو لشکری زبان کہتے ہیں ۔اور لشکر ترکی زبان میں اردو کے معنی ہیں۔
لیکن یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ اردو کا اصل لفظ۔ ترکی زبان میں ۔اردو۔ نہیں بلکہ۔ اوردو ۔ ہے۔
یہاں عرب میں بھی اردو زبان کو عموما ۔اوردو ۔ہی کہا جاتا ہے۔

لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ اب ہماری زبان اوردو ہے۔ ہمارے لیے ہماری زبان اردو ہی ہے۔ اوردو والی بات ایک لفظی پس منظر کے طور پر بیان کی گئی ہے۔
محبت کی زبان اردو
چاشنی کی زبان اردو
الفت کی زبان اردو
 
سیما علی

لائبریرین
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب آتا ہوں۔ لڑی سو دو سو صفحے آگے جا چکی ہوتی ہے۔۔۔
لیجیے ہماری دعائیں جیتے رہیے شاد و آباد رہیے
ہمیں بیحد خوشی ہوتی ہے جب جب آپ ہمارے بلانے پر آجاتے ہیں اور چاہے ایک سطر ہی لکھیں مراسلہ ضرور ہوتا ہے آپکا
❤️❤️❤️❤️❤️❤️

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-2499.jpg
ہم اردو زبان کو لشکری زبان کہتے ہیں ۔اور لشکر ترکی زبان میں اردو کے معنی ہیں۔
لیکن یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ اردو کا اصل لفظ۔ ترکی زبان میں ۔اردو۔ نہیں بلکہ۔ اوردو ۔ ہے۔
یہاں عرب میں بھی اردو زبان کو عموما ۔اوردو ۔ہی کہا جاتا ہے۔

لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ اب ہماری زبان اوردو ہے۔ ہمارے لیے ہماری زبان اردو ہی ہے۔ اوردو والی بات ایک لفظی پس منظر کے طور پر بیان کی گئی ہے۔
کہیں آپ نے ہمارے بغیر تو چائے نہیں پی لی اسوقت صرف آپکی اور اپنی
چائے بنائی ہے ۔۔
تھوڑی سی کافی بھی ڈالی ہے
چیک کیجیے گاٹیسٹ بہت اچھا ہوجاتا ہے
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
قبلہ آہ نہیں بلکہ آکھ لکھیے۔
ظالما ایہ کیہ آکھ دِتا۔
ایہ اساڈی زبان اے ، پیاریا۔

ظالم یہ کیا کہہ دیا
یہ ہماری زبان ہے ، پیارے
طبیعت تو عاطف بھائی کی چاہ رہی ہو گی کہ یہ آپ سے کہیں۔

گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر
یہ ہماری زبان ہے پیارے
 
الف نظامی

لائبریرین
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
صحیح بات تو یہ ہے کہ۔ ہر زبان اپنا ایک الگ ہی ذائقہ رکھتی ہے۔ اور خدا کی قدرت کی نشانی بھی ہوتی ہے جس نےانسان کو کلام کی طاقت بخشی اور شکر بجالانے کا موقع دیا۔
 
شاد باش یا سیدی۔ کیا ہی حسن معاملات ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حیرت ہے کہ آپ کو محرم کی آمد اور برسر ارض عوامی بے چینی اور ایوانہائے مقتدرہ میں چلتے ہوئے لرزوں کا علم نہیں ہے ۔ ہاں البتہ خادم کچھ مخدوموں کی خدمت میں خچر بنا ہوا ہے
سوری نا بھیا۔۔معلوم نہ تھا کہ اتنے مصروف ہیں۔ اللہ پاک آسانیاں فرمائیں آمین
 
Top