گُلِ یاسمیں
لائبریرین
واہ جی۔۔یہ کیا بات ہوئی بھلا۔ ہاتھ پاؤں ہلاتے رہنا چاہئیے ورنہ بڑھاپا غالب آنے لگتا ہے۔یہ کام ہم سے نہ ہوگا۔ ہم تو کشتی بھی بادبانی لیا کرتے ہیں تاکہ خود ہی چلتی رہے ہوا کے دوش پر۔
واہ جی۔۔یہ کیا بات ہوئی بھلا۔ ہاتھ پاؤں ہلاتے رہنا چاہئیے ورنہ بڑھاپا غالب آنے لگتا ہے۔یہ کام ہم سے نہ ہوگا۔ ہم تو کشتی بھی بادبانی لیا کرتے ہیں تاکہ خود ہی چلتی رہے ہوا کے دوش پر۔
نہ صرف سرپٹ بلکہ اندھا دھند بھی۔ مگر ناک کی سیدھ میں۔ تبھی تو آئے دن چوٹیں لگتی رہتی ہیںہمیں تو پتہ ہے کہ آپ کو سرپٹ بھاگنے کی عادت ہے۔
منی آرڈر کریں گے یا بینک اکاؤنٹ دیں؟وہ بھی دے دیں گے لڑی کی خاطر
لے کر جانا پڑے گا نقد۔منی آرڈر کریں گے یا بینک اکاؤنٹ دیں؟
کتنی رفتار ہے بھئی آپ کی۔ میں تو باز آیا۔گڑبڑ ہو جاتی ہے ورنہ حساب کتاب میں۔
قبول نہیں ہے آپ کا باز آناکتنی رفتار ہے بھئی آپ کی۔ میں تو باز آیا۔
فکر نہ کریں۔ مددگار بلا لیں۔ عاطف بھائی روفی بھیا کو آواز دیںقبول نہیں ہے آپ کا باز آنا
ظاہر ہے کہ جانے والوں کو کون روک سکتا ہے۔عین اسی وقت ہم جانے کا سوچ رہے ہیں۔
سو یہ تو ہے۔شاید ہم آئیں شاید نہ آئیں۔
امکان اور یادداشت دونوں کا معاملہ ہے۔
زندگی رہی تو پھر آ جائیں گے ویسے ہم ابھی گئے نہیں تھے۔سو یہ تو ہے۔
الارم لگا لیجئیے کہ فلاں وقت محفل میں جانا ہے 😂
رہی بات الارم کی تو اُس کے بجنے سے الارمنگ سچویشن ہو جائےگی ایسے میں بندے کو انٹرنیٹ فورمز کہاں یاد آتے ہیں۔سو یہ تو ہے۔
الارم لگا لیجئیے کہ فلاں وقت محفل میں جانا ہے 😂
ڑے ہم سمجھے کہ چلے گئے آپزندگی رہی تو پھر آ جائیں گے ویسے ہم ابھی گئے نہیں تھے۔