دم لینے بھی نہیں دیا جارہا۔ گھوڑے بس پانی پینے رکتے ہیں۔ڈنڈے تک برسائے جارہے ہیں ان بے چارے گھوڑوں پر۔
خوب ماہر ہیں سارے شہسوار ۔ فکر کی بات نہیں ۔دیکھیے۔ ذرا احتیاط سے۔ کہیں گھوڑے بدک نہ جائیں۔
بھیا یونان سے یونانی ہی ملے گی۔پر یونانی ہی کیوں؟
اب یہ کہاں لکھا ہے کہ یونان سے ہی منگوانی ہے ۔ جاپان سے منگو ا لیجےبھیا یونان سے یونانی ہی ملے گی۔
یوں ہے کہ کسی کو معلوم نہ ہو پایا۔ہم کیسے جان پائیں گےبلا رکے بولے جانا کہاں سے سیکھ لیا آپ نے؟
یہ کام ہم سے نہ ہوگا۔ ہم تو کشتی بھی بادبانی لیا کرتے ہیں تاکہ خود ہی چلتی رہے ہوا کے دوش پر۔آپ بس گھوڑوں کی باگیں مضبوطی سے تھام رکھئیے
ہم یونان میں موجود ہیں۔ جاپان سے منگوانے میں ڈاک خرچ ادا کرنا پڑے گااب یہ کہاں لکھا ہے کہ یونان سے ہی منگوانی ہے ۔ جاپان سے منگو ا لیجے
ہمیں تو پتہ ہے کہ آپ کو سرپٹ بھاگنے کی عادت ہے۔یوں ہے کہ کسی کو معلوم نہ ہو پایا۔ہم کیسے جان پائیں گے
وہ بھی دے دیں گے لڑی کی خاطرہم یونان میں موجود ہیں۔ جاپان سے منگوانے میں ڈاک خرچ ادا کرنا پڑے گا