گُلِ یاسمیں
لائبریرین
قاعدہ غلط ہو گیا ہم سے۔۔۔غمگین ہو گئی ہماری اردو جسے اتنا بھی معلوم نہیںکوئی فرق نہیں کرن اور شعاع میں۔
قاعدہ غلط ہو گیا ہم سے۔۔۔غمگین ہو گئی ہماری اردو جسے اتنا بھی معلوم نہیںکوئی فرق نہیں کرن اور شعاع میں۔
طوطا ساتھ دےتو مدد مل جائے۔فوری اڑان نہیں بھر سکتے۔ظاہر ہے کہ برابر آنے کو ابھی کافی ٹائم لگے گا
غلط تو نہیں کرتے نا فیصلہ قاضی۔قاضی فیصلہ کرے گا عقل کا۔
ضرور کرے گا مدد طوطا۔ ورنہ اس کی طوطی کو اغوا کر لیں گےطوطا ساتھ دےتو مدد مل جائے۔
شکر پڑیاں؟صحیح غلط کی پروا نہیں۔۔۔ بس چلے جاؤ۔
حالانکہ میرے خیالات تو بہت ہی قابل گرفت ہیں۔۔۔۔ وہ تو اللہ بھلا کرے محمداحمد بھائی کا۔۔۔ جو مجھے کھینچ تان کر دائرے میں رکھتے ہیں۔
رکنا نہیں اب ۔ شاید تیس صفحات کا فاصلہ ہے۔ڑے ورنہ لڑی ویران ہو کر رہ جائے
ڈنڈے تک برسائے جارہے ہیں ان بے چارے گھوڑوں پر۔ذاتی طور پر مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ ابھی تک ہدف حاصل نہیں ہوا۔ جبھی اُلٹے گھوڑے دوڑائے جا رہے ہیں۔