گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بالکل ہی ثمرین کو ہمارا خیال نہیں ہےپکوڑے کیوں نہیں بنائے ہیں ثمرین نے
بالکل ہی ثمرین کو ہمارا خیال نہیں ہےپکوڑے کیوں نہیں بنائے ہیں ثمرین نے
ایسے تو بالکل نہیں چلے گابالکل ہی ثمرین کو ہمارا خیال نہیں ہے
یہ چائے تو میں نے خؤد بنائی ہے ابھی ابھی۔۔ میرا جی شرمایا کہ اب کیا کسی کو زحمت دوں ۔ثمرین نے بنائی ہے کیا چائے؟
واہ جی ۔۔پھر تو جی نے یہ بھی گنگنایا ہوگایہ چائے تو میں نے خؤد بنائی ہے ابھی ابھی۔۔ میرا جی شرمایا کہ اب کیا کسی کو زحمت دوں ۔
لیکن عاطف بھیا یہ مت کہہ دیجئے گا کہ اردو میں ترجمہ کریں۔مٹی چوں ہریالے کھیت۔۔۔ کہیڑا جانے تیرے بھیت
گل کا کہنا ہے کہ ترجمے والا کام الف نظامی کا ہےلیکن عاطف بھیا یہ مت کہہ دیجئے گا کہ اردو میں ترجمہ کریں۔
کیوں پڑے گی ہمیں ترجمے کی ضرورت آدھے پنجابی تو ہم ہو ہی گئے ،شاید پورے بھی ہو جائیں ۔گل کا کہنا ہے کہ ترجمے والا کام الف نظامی کا ہے
فکر ہماری آدھی ختم ہو گئی یہ جان کر۔ باقی آدھی بھی ہو جائے گی ان شاء اللہکیوں پڑے گی ہمیں ترجمے کی ضرورت آدھے پنجابی تو ہم ہو ہی گئے ،شاید پورے بھی ہو جائیں ۔
ظاہر ہے کہ کافی حد تک مشابہت بھی ہے ۔عاطف بھیا پنجابی اور اردو میں کچھ زیادہ فرق تو نہیں ہے۔
طوطا بھی پنجابی سیکھ لیتا ہے کیا ؟؟؟؟ظاہر ہے کہ کافی حد تک مشابہت بھی ہے ۔
ضرور سیکھ لیتا ہوگا اگر پنجابیوں کا طوطا ہے توطوطا بھی پنجابی سیکھ لیتا ہے کیا ؟؟؟؟