سیما علی

لائبریرین

اس شخص کو​

سادن​

کہا جاتا ہے جس کے پاس کعبہ شریف کی چابی ہوتیہے۔​

کعبہ کے قفل کو کھولنا، بند کرنا اور اندرونی و بیرونی صفائی وہ غلاف کعبہ کی تبدیلی و دیگر امور بھی سادن یعنی کلید بردار کے ذمہ ہوتے ہیں۔​

فتح مکہ کے بعد نبی اکرم ﷺ نے بنو شیبہ کو چابی سونپی اور انہیں یہ ذمہ داری عطا کی تھی اس وقت سے اب تک کلید برداری کی ذمہ داری آل شیبہ کے پاس ہی ہے۔​

خانہ کعبہ کے کلید بردار (سادن) شیخ ڈاکٹر صالح الشیبی کے انتقال کے بعد یہ ذمہ داری شیخ عبدالوھاب بن زین العابدین الشیبی کو سونپ دی گئی ہے۔​




اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین

یاد رہے کہ اب غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جاتا ہے۔​

اس سے قبل کئی دہائیوں سے غلاف کعبہ (کِسوۃ) ہر سال حج کے دوران 9 ذوالحج کی صبح کو حجاج کے میدان عرفات روانہ ہونے کے بعد تبدیل کیا جاتا تھا۔​

 

سیما علی

لائبریرین
IMG-2556.jpg
ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے
کراچی



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔
 
آخری تدوین:
Top