الف نظامی

لائبریرین
ذرا ڈاہڈی کا مطلب بھی بتاؤ۔۔۔ سندھی میں تو ہم ڈاڈھی۔ڈاڈھو۔ بہت زیادہ۔ کو کہتے ہیں ۔
ڈاہڈا مذکر / ڈاہڈی مونث

بہت زیادہ کے معنوں میں:
دُکھاں ڈاہڈا چسکا دتا
قسمے چیز کراری وانگر
دکھوں نے بہت زیادہ مزہ دیا
قسم سے چیز کراری کی طرح

طاقتور کے معنوں میں:
ڈاہڈا دیکھ کے کرن سلاماں
ماڑا دیکھ کے کھنگدے لوک
طاقتور / زبردست کو دیکھ کر کریں سلام
کمزور کو دیکھ کر کھانستے ہیں لوگ
 

سیما علی

لائبریرین
ثمر اقبال کدھر چلے گئے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
توبہ جس کا قبول کرنا اللہ نے اپنے فضل سے لازم کرلیا ہے وہ انہیں کی ہے جو نادانی سے بُرائی کر بیٹھیں پھر تھوڑی دیر میں توبہ کرلیں ایسوں پر اللہ اپنی رحمت سے رجوع کرتا ہے اور اللہ علم و حکمت والا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
پروردگار کے حضور دا ہے
دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے
جو رنج کی گھڑی بھی خوشی سے گزار دے
 
Top