گُلِ یاسمیں
لائبریرین
صدا آ رہی الارم کی۔۔۔۔ کام نمٹا کر آتے ہیں۔
شادمانی سے بھر گیا دل۔۔۔طبیعت خوشگوار کر دی بکریوں کے ذکر نے۔
سدا کام ہی کام۔آرام بھی کرو۔صدا آ رہی الارم کی۔۔۔۔ کام نمٹا کر آتے ہیں۔
سہمت ہوئی طبعیتشادمانی سے بھر گیا دل۔۔۔
ڑے بھیا بہت دن ہاتھ پر ہاتھ دھرے رکھے۔۔۔ اب کسر پوری کرنی تو ہے نا۔سدا کام ہی کام۔آرام بھی کرو۔
رکھ دیجئیے گا ایک پلیٹ زردہ ہمارے لیے بھی۔زردہ کوئی پکا رہا ہے
ہمارے اپاڑٹمنٹ میں اتنی خوشبو آرہی ہے
ذرا دو چمچی ہمیں بھی کوئی چھوڑ دے۔رکھ دیجئیے گا ایک پلیٹ زردہ ہمارے لیے بھی۔
جی بالکل۔۔۔ لیکن سردیوں کی چائے زیادہ مزہ دیتی ہےچاہ اور چائے کی طلب کا موسم سے کوئی
لینا دینا نہیں۔۔۔۔
تو چائے پی کے جائیےٹھیک ہے تو ابہم گھر جاتے ہیں ۔ پھر ملیں گے۔