سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے استاد محترم
کی خدمت میں سلام عرض کیا جائے اور خیریت دریافت کی جائے ہمیں انکی یاد بہت آرہی ہے
سر دیکھیے ہم اس لڑی کو بھی دوسری لڑی کے برابر لے آئے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی ن
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں خراج تحسین پیش نہیں کروں گا بلکہ آپ کا چرواہا بن جاونگا۔اگر مجھے رکھ لیں تو۔
راہ دیکھیں نا یہ والی۔۔۔۔ انبیاء کا پیشہ ہے۔۔۔۔۔ ہم خود بھی آپ کے ساتھ رہیں گے بانسری بجانا سیکھیں گے۔

لیجیے۔گزرے بچپن کی بات ہے کہ ہم ہماری بکریوں کے ساتھ بڑے ہوئے ہیں ۔
میں بھی۔ میں نے اپنا سارا بچپن سبزیاں بیجنے اور بکریاں پالنے میں گزارا ہے۔

کاموری نسل کی بکریاں ضرور ہوں اس میں ۔ لمبےکانوں والی۔
میری ایک بکری تھی اوچیا نام تھا اس کا۔۔۔۔ وہ میرے ساتھ ہی رہتی تھی۔ پھر ایک دن وہ سب کے طعام کا حصہ بن گئی۔۔۔۔ میرا دل اٹھ گیا۔۔۔۔۔ اب بڑے ہوگئے ہیں۔ یہ معاملات سمجھ میں آنے لگے ہیں۔۔۔۔ پر مشکل اب بھی ہے سب۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
راہ دیکھیں نا یہ والی۔۔۔۔ انبیاء کا پیشہ ہے۔۔۔۔۔ ہم خود بھی آپ کے ساتھ رہیں گے بانسری بجانا سیکھیں گے۔

میں بھی۔ میں نے اپنا سارا بچپن سبزیاں بیجنے اور بکریاں پالنے میں گزارا ہے۔

میری ایک بکری تھی اوچیا نام تھا اس کا۔۔۔۔ وہ میرے ساتھ ہی رہتی تھی۔ پھر ایک دن وہ سب کے طعام کا حصہ بن گئی۔۔۔۔ میرا دل اٹھ گیا۔۔۔۔۔ اب بڑے ہوگئے ہیں۔ یہ معاملات سمجھ میں آنے لگے ہیں۔۔۔۔ پر مشکل اب بھی ہے سب۔۔۔۔
ڈرتے ہیں ہم مگر اس بات سے کہ ان کی مینگنیاں سنبھالنے کی ذمہ داری ہم پہ نہ ڈال دی جائے۔ سو بکریاں کم تو نہیں ہوتیں نا۔
 
خیالی پلاؤ، تصوراتی مٹن قورمہ اور جو جو کھانے میرامّن کی’’باغ وبہار ‘‘ میں ہیں وہ سب اور جو جو رجب علی بیگ سُروُور کے ’’فسانہ ٔ عجائب ‘‘میں ہیں وہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top