گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جس کو جتنی چائے پینی ہوگی پیے گا لیکن ہر دیگچی سے ہمارے لیے دو مگ الگ کر کے ۔
بہت جلدی میں ہم آگئے۔پ آگیا پھر بھ سے بُھکھڑ آ جائیں ایک دو۔
یہ تو ہم نے سب سے پہلے استاد محترم کے لیے نکال کر رکھ دیا ہے ۔
یوں کریں کہ اس کی شادی ہی کر دیں۔اب بتائیے کیا ہو رہا ہے یہاں۔ لڑکی کو آگے بڑھائیں اڑاتے ہوئے۔
نہیں معلوم کہ لڑی کے ذکر پر لڑکی کیوں لکھا جاتا ہے جیسے روفی لکھوں تو روگی لکھا جاتا ہے یا پھر برفی۔یوں کریں کہ اس کی شادی ہی کر دیں۔
محفل میں تو باورچی خانہ ہی نہیں ہے اور نہ ہی برتن ہیںنہیں نہیں ہم سب اصلی والی چائے پئیں گے
لیکن دل والے تو ہیںمحفل میں تو باورچی خانہ ہی نہیں ہے اور نہ ہی برتن ہیں
لے آئیں سب اپنی اپنی کرسی اور محفل کی بارہ دری میں سب مل بیٹھتے ہیں۔محبت
سے venue کا تعین کریں سب
آئیں گے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی