گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فالودہ کھانے کی خواہش میں ہم نے تمام چیزیں نہ ہونے کی بنا پر تخم ملنگا بھگو کر اس میں کھوئے والی قلفی ڈال کر چسکا پورا کر لیا
 

سید عاطف علی

لائبریرین
راہ دیکھیں نا یہ والی۔۔۔۔ انبیاء کا پیشہ ہے۔۔۔۔۔ ہم خود بھی آپ کے ساتھ رہیں گے بانسری بجانا سیکھیں گے۔


میں بھی۔ میں نے اپنا سارا بچپن سبزیاں بیجنے اور بکریاں پالنے میں گزارا ہے۔


میری ایک بکری تھی اوچیا نام تھا اس کا۔۔۔۔ وہ میرے ساتھ ہی رہتی تھی۔ پھر ایک دن وہ سب کے طعام کا حصہ بن گئی۔۔۔۔ میرا دل اٹھ گیا۔۔۔۔۔ اب بڑے ہوگئے ہیں۔ یہ معاملات سمجھ میں آنے لگے ہیں۔۔۔۔ پر مشکل اب بھی ہے سب۔۔۔۔
ژوبی بکری کے تذکرے سے یاد آیا ہم بھی اپنی بکری کا نام بتائیں ۔ ہماری بکری کا نام تھا ۔ڈھڈو۔ اس نے دس پندرہ بچے دئیے تھے ہمارے گھر ہی ۔
اب یہ نہ سمجھ لیجیے گا کہ ایک ہی وقت میں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
IMG-2574.jpg
ذرا سی دوری پہ ہے ہماری لڑی
یہ دیکھیے عاطف بھیا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑ
 
Top