سیما علی

لائبریرین
کیونکہ
انھوں نے اپنی آنکھوں
سے پاکستان کو بنتے ہوئے نہیں دیکھا اگرچہ قیام پاکستان
کے وقت انکی عمر تیرہ سال تھی
مگر انھیں اس نعمت کی قدر کا بخوبی اندازہ تھا
انہوں نے ہم سب بہن بھائیوں کو تصور کی آنکھ سے پاکستان بنتے ہوئے دکھایا ہمیں ہر اس دکھ، درد، تکلیف اور اذیت سے آشنا کیا جن سے دوچار ہونے کے بعد یہ
ملک بنا۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
جب جب سنتے ہیں ایک عجیب سے جذبات
ہوتے جو بیان سے باہر ہیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
20ی۔ ہ۔ و
 
Top