گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چاند تاروں کی بات
تو پھر سے ٹ کیسے آیا بھیاٹھیک بات
یس باساب سو جاؤ بہت ہو گئی بات
ہماری طرف سے مبارک آپ کو۔۔۔ سیدھی لڑی سے آگے نکل گئی یہ لڑی۔یہ گاڑی تو کی بورڈ سے تیز چل رہی ہے!
ویسے ابھی ہی تو کچن سمیٹ کر آئے تھے موبائل چارجنگ سے اتارنے کہ عاطف بھیا مل گئے۔ اور باتیں شروع ہو گئیں۔باتیں ہی باتیں! اب بس کرو اور کچھ کام کا کام کرو
نیک بخت ہیں آپویسے ابھی ہی تو کچن سمیٹ کر آئے تھے موبائل چارجنگ سے اتارنے کہ عاطف بھیا مل گئے۔ اور باتیں شروع ہو گئیں۔
لیکن باتوں باتوں میں ثمرین کی بات بھی پکی ہو گئی۔ویسے ابھی ہی تو کچن سمیٹ کر آئے تھے موبائل چارجنگ سے اتارنے کہ عاطف بھیا مل گئے۔ اور باتیں شروع ہو گئیں۔