گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رہے گا نا یوں زبردست ہنگامہ؟
لیکن خیال رہے کہ کوئی سونے کا پانی چڑھا سکہ نہ دے جاتے۔
لیکن خیال رہے کہ کوئی سونے کا پانی چڑھا سکہ نہ دے جاتے۔
ذرا آپ کچن میں گئیں اور لڑی آگے بڑھ گئی
ذرا
دیکھیے
سیما نے
peach lemonade
بنا لیا
ذرا دھیان رہے ۔ بیل تربوز کی بھی ہو سکتی ہے ۔تربوز ویسے بھی تمہارا فیورٹ ہے۔زبردست رہے گی یہ بیل 🤣🤣🤣
کیا معلوم کہ مزید روایا ت انگور کے گچھوں جیسی لٹکتی نظر آنے لگیں اس بیل پر
ڈنمارک میں آ کر پسند واپس آم کی طرف مڑ گئی ہےذرا دھیان رہے ۔ بیل تربوز کی بھی ہو سکتی ہے ۔تربوز ویسے بھی تمہارا فیورٹ ہے۔
دیکھ لو زندگی بھی یونہی کروٹ بدلتی ہے۔ڈنمارک میں آ کر پسند واپس آم کی طرف مڑ گئی ہے
خیر سے نظر ثانی فرما لیجئیے۔ آپ کے مراسلہ لکھتے لکھتے ایک چھلانگ اور لگ گئیزہے حیرت و استعجاب کہ ابھی میں گل بی بی کا مراسلہ 43707ہی پڑھ رہا تھاکہ تختی21منزلیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ آگے بڑھ گئی ۔۔۔۔۔۔۔
بڑھ گیا منزلِ مقصود سے بھی آگے صالؔح
۔۔۔والا معاملہ ہوگیا۔۔۔
حیرت ہے۔ ہم نے پچھلے ہفتے بنایا تھا۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خربوزہ کا شربت بھی بہت مفید ہے
حیرانی ہمیں شکیل بھیا کے حیران ہونےپر ہو رہی ہے اپنے بدل جانے پر نہیںدیکھ لو زندگی بھی یونہی کروٹ بدلتی ہے۔
جلدی سے ہمارے لیے ایک پلیٹ چھپا دیں چائے لے کر آتے ہیںحلوا لوکی کا کس کس کو پسند ہے
ثمرین کہیں خالی پلیٹ نہ چھپا دیں۔ حلوے سے بھری ہونی چاہیےجلدی سے ہمارے لیے ایک پلیٹ چھپا دیں چائے لے کر آتے ہیں
ٹوٹی پلیٹ ہرگز نہ لیں ورنہ۔۔۔۔۔ثمرین کہیں خالی پلیٹ نہ چھپا دیں۔ حلوے سے بھری ہونی چاہیے