دولت آباد بھی ایک مقام ہے صوابی کے قریب ☺
اے خان محفلین اپریل 30، 2017 #4,363 ثمر کھایا کریں. صحت اچھی رہے گی. صوابی میں جون کے مہینے میں غضب کی گرمی پڑتی ہے
سید عمران محفلین اپریل 30، 2017 #4,365 تادیر محفل سے دور رہنے کا نتیجہ یے... بھوکوں کی طرح سارے حروف چٹ کرگئے اے خان...
الف عین لائبریرین مئی 1، 2017 #4,366 بھوک کے ذکر سے مجھے بھی بھوک لگ گئی۔ لیکن میں حروف نہیں کھا رہا۔
اَبُو مدین معطل مئی 1، 2017 #4,372 لیکن سیٹھ سارے چھٹی پر ہیں اور مزدور کام پر۔ داد دے رہے ہیں شاباش مزدور شاباش، تھوڑا اور دلجمعی سے کام کر۔
لیکن سیٹھ سارے چھٹی پر ہیں اور مزدور کام پر۔ داد دے رہے ہیں شاباش مزدور شاباش، تھوڑا اور دلجمعی سے کام کر۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 1، 2017 #4,373 گدھ ہیں ہمارے معاشرے کے جو مزدور کو نوچ نوچ کھا رہے ہیں۔
سید عمران محفلین مئی 1، 2017 #4,376 فکر نہ کریں آج کل کے مزدور بھی کسی سے کم نہیں... ایک کی دس سناتے ہیں...