محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہوا کے دوش پر گے تھے
میں کیا بتاؤں آپ کو کہ ہر بار آخری ٹائم پہ ہی کوئی دوست نہ کہہ دیتا ہے اور پلان کینسل ہو جاتا ہےارے اتنی خوبصورت جگہ آپ نے ابھی تک نہیں دیکھی.
100کلو میٹر تو موٹر سائیکل پر بھی طے کیا جا سکتا ہے. اتنا زیادہ بھی تو نہیں.
میاں بھتیجے...لو چچا ابھی ہماری عمر ہی کیا ہے ، دیکھ لیں گے پھر کبھی
گستاخی معاف!! چچا آپ الٹی گنگا میں سیدھا تیر رہے ہیںمیاں بھتیجے...
یہی تو دن ہیں گھومنے پھرنے کے...
بھری جوانی میں بڑھاپے کے چونچلے نہ دکھاؤ!!!
کبھی آپ شاہجہاں کو آگرہ سے لاہور لے جاتے ہیں کبھی لال مسجد کو اسلام آبادسے دلی پہنچا دیتے ہیںلال مسجد بھی دہلی میں ہے
فالودہ بنادیتے ہیں اچھی خاصی سیر کا ایسے دوستمیں کیا بتاؤں آپ کو کہ ہر بار آخری ٹائم پہ ہی کوئی دوست نہ کہہ دیتا ہے اور پلان کینسل ہو جاتا ہے
سلام کا جواب پہلے بعد میں کلام۔ لیکن الف بے کی مجبوریاں!!شکریہ۔طریقہ لاجواب ہے آپ کی آمد کا۔وعلیکم السلام