محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ضیاءالحق کا مزار اسلام آباد میں ہے
زور ڈالیں ذہن پہ آپ جہانگیر اور شاہجہاں میں کنفیوز ہو رہے ہیں۔شاہ جہاں کا مقبرہ لاہور میں ہے
ارے اتنی خوبصورت جگہ آپ نے ابھی تک نہیں دیکھی.بہت بار پلان بنایا دوستوں کے ساتھ جانے کا لیکن ابھی تک نہیں جا سکا۔
نوٹ:تاج محل علی گڑھ سے تقریباً 100 کلو میٹر کی دوری پہ ہے۔