محمد علم اللہ
محفلین
ابھی کچھ دیر پہلے میرا تذکرہ ہو رہا تھا شاید دودھ چائے ،بیماری اور پتہ نہیں کیا کیا ؟؟؟؟؟
قبلہ مجھے بالا سطور سے غلط فہمی ہو گئی ، میں نکلنے کا سوچ رہیں ہیں کو خیرباد کا سوچ رہے ہیں، سمجھا، معذرتہم تو اب دفتر نے نکلنے کی سوچ رہے ہیں۔