غور کیجیے کہ یہ
سنت
رسول صل اللہ علیہ وسلم ہے
حضرت
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ پڑھتے، پھر قیلولہ ہوتاتھا۔
ضامن جعفری صاحب کا ایک شعر آپکی نذر
دولتِ زیرِ زمیں پر جو ہیں ظالم قابض
ضامنؔ اَب زیرِ زمیں ان کو بَسایا جائے
ہم سب کے دل کی آواز اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے