پورا دن مصروفیت رہی آپا۔ آج سبز بھوتنی کی طرف گئے تھے۔ پھولوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا۔ علیشا بھی تھی۔ بہت خوش ہوتی ہے وہاں جا کر۔ جھولے لیتی رہی۔گُلِ بٹیا کیا ہوا ہم لوگ سست کیوں ہوئے یا طوفان میل کی رفتار یا سندھ ایکسپریس
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ تو بالکل تازہ اور خوبصورت گلاب ہیں ۔آپا دیکھئیے تو ۔۔۔کیسے پیارے پھول کھلے ہیں
ہاں نا۔۔۔ محنت بھی تو اتنی ہے نا۔ اللہ پاک نے صلہ دیا ہے نایہ تو بالکل تازہ اور خوبصورت گلاب ہیں ۔
لاجواب نقشہ کھینچا آپا آپ نے گرمی کا۔موسم سہنے کے لائق ہی نہیں
رہے یا ہم میں ہی برداشت کم ہوگئی ۔۔۔
میر صاحب نے یہ شعر شاید جون میں ہی لکھا تھا
گور کس دل جلے کی ہے یہ میر
شعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے
البتہ حسرت موہانی کو دوپہر کی کڑکتی دھوپ میں محبوب کا ننگے پاؤں چھت پر آنا مرتے دم تک یاد رہا۔