یوں ہے کہ دعوت پہ تو کوئی نہیں آ رہا۔ روزمرہ استعمال کے لیے تازہ ذبح کیےبہوئے ککڑ لا کر اپنی مرضی کے ڈکرے کر کے فریز کر دیتے ہیں ایک ڈیڑھ ہفتے کے حساب سے۔ تا کہطروز روز کا بکھیڑا ختم ہو۔پر یہ بتایے دعوت پر کون آرہا ہے
ہاں جی ضرور آئیے۔ ست بسم اللہ۔اس دعوت میں ہم اور عاطف بھیا بھی آرہے ہیں
فوراََ بھی تو کہیے آپا ۔قراقرم
جانا ہے ہمیں تو
اس وقت ۔۔۔۔۔
مزیدار بناتیں جو بھی بناتیں ہیں
حلیم نہیں ہم تو دال چاول کھائیں
بھیا سے پوچھتے ہیں کیا کھائیں گے ۔۔۔۔
غور کیا تو لڑی جھٹ سے "الف" پر پہنچ چکی۔آتا ہوں میں ابھی نہا کر اور جمعہ پڑھ کے... تب تک تو کھانا تیار ہو جائے گا نا؟
صبر بھی تو بہت دکھایاضروری ہے خوش ہونا
کہ محنت رنگ لائی