الف نظامی

لائبریرین
رحمت کی بارش کی بوندیں مٹی پر پڑتی ہیں تو خوشبو آتی ہے۔ آگ پر پڑیں تو آگ بُجھ جاتی ہے۔ ہوا کے دوش پر اُڑتی ہوئی یہ بوندیں درختوں کے پتوں پر پڑیں تو کینوس پر بکھرے رنگ کی طرح دکھائی دیتی ہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ٹاٹ کا بوریا بھی تخت شاہی کو رشک کا سامان لگتا ہے۔
درویش کی ٹھوکر میں ہیں شاہوں کےخزانے
ہم نے ایک بار شعر لکھا تھا اس بات پر۔
 
Top