نہیں دہی بھلے تو نہیں لیکن پکوڑے ہیں کل کے بچے ہوئے۔ اور تازہ پودینہ اتار کر بنائی ہوئی چٹنی بھی ہے پیاز اور ہری مرچوں کے ساتھ۔اچھا ، چائے دے نال دہی بھلے وی ہین؟
مزے کی لگتی ہے ہمیں نان خطائی۔ بہت دن سے بنانے کا سوچ رہے تھے۔ کل سوجی بھی لے آئے۔نان خطائی تو بہترین ہے اور سونف کے پانی سے گندھا داس کلچہ بھی ہو سکتا ہے۔
لو،،، یہ سوجی کی کیا سوجھی ؟مزے کی لگتی ہے ہمیں نان خطائی۔ بہت دن سے بنانے کا سوچ رہے تھے۔ کل سوجی بھی لے آئے۔
کیا صرف میدے کی نان خطائی بنائیں؟لو،،، یہ سوجی کی کیا سوجھی ؟
کیوں ،یہ بارش کی شرط کیوں لگائی بھئی۔گل کو آج گول گپے بنانے ہیں اگر بارش رکی تو۔ ورنہ نہیں بنانے۔
قبول کرنی پڑتی ہیں کچھ شرائط۔۔۔ بارش اور اندھیرا ہے۔ گول گپوں کی تصاویر بنانی ہیں ۔کیوں ،یہ بارش کی شرط کیوں لگائی بھئی۔
ظاہر ہے ۔ سمجھ گئے ۔ اتنے ناسمجھ توڑی ہیں ۔عاطف بھیا۔۔سمجھا کر یں نا 🤣🤣🤣🤣
صحیح بالکل صحیح بالکل صحیحضروری رہتا ہے تھوڑا سا نا سمجھ رہنا ورنہ ذمہ داریوں کے انبار توڑوں میں بھر کر کاندھوں پر لاد دئیے جاتے ہیں
سو فیصد متفق۔شکر اللہ پاک کا ہرحال میں۔