گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ژوب میں دھوپ کے مزے لے رہی ہیں آپا
دل میں آیا کہ بتا دیں کہ بارش ہے تو شاید علیشا نہ آئے (ہماری ڈھائی سالہ بھتیجی) کل بھی اسے زیادہ ٹائم نہ دے پائے۔ بس یہی وجہ ہوئی۔ڈھیر ساری خوشی ہونی چاہیے تھی... بارش میں غمگین تو نہیں ہوا جاتا نا؟
تو ہم دوسرا لے آئے ویسا ہی۔ لیکن اگر دل ٹوٹ جائے تو ویسا ہر گز نہ ملے گا دوبارہ۔ٹوٹا تھا ایک مگ ہم سے۔۔۔دل کی شکل کا۔
پس ہم نے اپنے دل کو اتنا پتھر کر لیا کہ کوئی مائی کا لال توڑ ہی نہ سکے۔تو ہم دوسرا لے آئے ویسا ہی۔ لیکن اگر دل ٹوٹ جائے تو ویسا ہر گز نہ ملے گا دوبارہ۔
باکل بھیا ٹھیک کہا۔پس ہم نے اپنے دل کو اتنا پتھر کر لیا کہ کوئی مائی کا لال توڑ ہی نہ سکے۔
بالکل ایسا ہی ہمیں یاد آیا۔پھولوں سے یاد آیا
میں پھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئی
وہ شخص آ کے مرے شہر سے چلا بھی گیا