سیما علی

لائبریرین
واہ واہ کرتے ہیں ہم

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سیما علی

لائبریرین
غالیچہ پھولوں والا بچھا ئیے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سیما علی

لائبریرین
ظلم کا تعلق مظلوم کے احساس سے ہے ۔ کسی ظالم کا کوئی عمل اس وقت تک ظلم نہیں کہلائے گا جب تک مظلوم اس عمل سے پریشان نہ ہو ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فیر اینی دیر کیوں لائی۔۔۔ دسو دسو
ظاہر ہے آپ نے پوچھا ہے تو جواب تو دینا پڑے گا۔ کل سارا دن بھاگ دوڑ رہی یعنی کہ گھومنے پھرنے والا کام تھا پھر شام کو میں نے اپنے ایک کزن کو دعوت دے رکھی تھی جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے اسے قورمہ بنا کر کھلایا 😊
وہ ماشاء اللّٰه حج کر کے لوٹا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
طرۂ تو یہ ہے
کہ
یہ ہے کہ ظلم سہنے والا، ظلم میں رہنے والا ، خود بھی ظالم کے ساتھ مل کر ، اس انسان کے خلاف ہو جاتا ہے ، جو اسے اس پر ہونے والے ظلم کی نشان دہی کرتا ہے۔ ظالم اپنے ظلم کو برقرار رکھنے کے لئے بڑے بڑے روپ دھارتا ہے ۔ کبھی مسیحائی کا روپ، کبھی رہنمائی کا بہروپ ، کبھی آشنائی کا انداز ، کبھی محبت کا طلسم ، کبھی تعریف کرنے والے کی شکل میں۔۔۔۔۔۔۔ ظلم بہرحال جاری رہتا ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ظلم کا تعلق مظلوم کے احساس سے ہے ۔ کسی ظالم کا کوئی عمل اس وقت تک ظلم نہیں کہلائے گا جب تک مظلوم اس عمل سے پریشان نہ ہو ۔
طبیعت کے اوپر منحصر ہے سب، کیونکہ آپ کس چیز کو ظلم سمجھتے ہیں اور کسے نہیں ۔
غلام انسان کو دو وقت کی روٹی عیاشی سے کم نہیں لگتی اور عقلمند انسان کی سوچ یا اس کے اظہار پر پابندی بھی پہاڑوں سے بھی بھاری۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے آپ نے پوچھا ہے تو جواب تو دینا پڑے گا۔ کل سارا دن بھاگ دوڑ رہی یعنی کہ گھومنے پھرنے والا کام تھا پھر شام کو میں نے اپنے ایک کزن کو دعوت دے رکھی تھی جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے اسے قورمہ بنا کر کھلایا 😊
وہ ماشاء اللّٰه حج کر کے لوٹا ہے۔
ضرور پھر تو ہم سب کی طرف سے بھی مبارکباد۔
اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
 
Top