ژوبی دعا پہ آمین ۔سن لیں اللہ پاک دعا۔۔۔ آمین ثم آمین
ڑے گھنٹے تو لگادیےکئی ۔زیادہ دیر تو نہیں ہوئی ہمیں آنے میں؟
رہ گئے بس ہم کام ہی کے ہو کر آج۔ تربوز کھانا بھی بھول گئے۔ڑے گھنٹے تو لگادیےکئی ۔
ذرا کام کے ساتھ آرام بھی ضروری ہےرہ گئے بس ہم کام ہی کے ہو کر آج۔ تربوز کھانا بھی بھول گئے۔
ڈھیروں کام ہیں آپا۔۔۔دس دن تو تنکا بھی نہ توڑا تھا۔ اب سب بھگتانا ہے۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا کام کے ساتھ آرام بھی ضروری ہے
بٹیا بالکل آرام نہیں کرتیں
دماغ اور دل کو سکون بخشنے والے ہی کام ہیں آپا زیادہ تر۔۔۔ بس نمٹتے چلے جا رہے ہیں ایک ایک کر کے۔ الحمد للہڈھیروں کام ہیں آپا۔۔۔دس دن تو تنکا بھی نہ توڑا تھا۔ اب سب بھگتانا ہے۔
چاہت سے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیاردماغ اور دل کو سکون بخشنے والے ہی کام ہیں آپا زیادہ تر۔۔۔ بس نمٹتے چلے جا رہے ہیں ایک ایک کر کے۔ الحمد للہ
ٹھیک کیا ثمرین نے۔ثمرین گل بٹیا کے تینوں مگ لے آئیں
بھیا صبح تو چائے چاہیےپر آجکل تو لسی چل رہی ہے