وجی
لائبریرین
یہ رات کے 12 بجے کی بات تو نہیں ہورہی نا۔بھیا صبح تو چائے چاہیے
لسی 12 بجے کے بعد
ویسے ہم جمعہ والے دن ملیر ٹنکی کے پاس اجمیر لسی پینے گئے تھے۔
عام لسی اچھی لگی
خاص لسی میں ربڑی ملائی ہوئی تھی تو بہت زیادہ میٹھی ہونے کی وجہ سے اتنی پسند نہیں آئی۔