گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا ظفری بھیا کا معلوم کریں کہاں ہیں
حسرت ہم بھی دیکھیں گےدن میں دیکھا ہم نے حسرت
ڈرامہ
اے آر وائی سے آتا ہے
چائے بھی پیئں گے ساتھ میںحسرت ہم بھی دیکھیں گے
جانے کب سکون سے رہنا سیکھے گا انسانخوب ہے موضوع اپنی حسرتیں پوری کریں انسان کیا کچھ کر گزرتا ہے
توبہ توبہ۔۔۔اسے کیوں الماری میں رکھ دیا؟ کیا جہیز میں لے کر جانی ہے۔ٹرے نئی میں چائے رکھ کر لائیے گا سب کے لیے۔
پیاری ثمرین اسے استعمال کیجئیے۔ آپ کے لیے نئی لا دیں گے روفی بھیا۔توبہ توبہ۔۔۔اسے کیوں الماری میں رکھ دیا؟ کیا جہیز میں لے کر جانی ہے۔
آپ کن مورچوں میں چھپے ہیں۔۔ آ جائیے دو دو ہاتھ کرنے۔بہت دن سے ہمارے کنستر بند پڑے ہیں محمد عبدالرؤوف بھیا
ہم بتا دیتے ہیں کہ ماچس عاطف بھیا نے لی ہے چولہا جلانے کو۔یعنی کہ اتنی آوازیں دینے پر بھی نہیں آئے۔۔۔ کہیں ماچس تو تلاش نہیں کر رہے نا۔
وہ ماچس میں نے ڈھونڈی لیکن مجھے ملی ہی نہیں ۔ نہ جانے کون لے گیا !!!!ہم بتا دیتے ہیں کہ ماچس عاطف بھیا نے لی ہے چولہا جلانے کو۔
نہیں نہیں۔۔۔ ہم نے تو دیکھی بھی نہیں کہ گیلی تھی ماچس ورنہ سکھانے کے لیے رکھ دیتےوہ ماچس میں نے ڈھونڈی لیکن مجھے ملی ہی نہیں ۔ نہ جانے کون لے گیا !!!!