سید عاطف علی
لائبریرین
میں کیا کروں ؟ مجھے تو چاہیے اب ۔جلدی لا کے دو۔کہیں سے بھی۔نہیں نہیں۔۔۔ ہم نے تو دیکھی بھی نہیں کہ گیلی تھی ماچس ورنہ سکھانے کے لیے رکھ دیتے
میں کیا کروں ؟ مجھے تو چاہیے اب ۔جلدی لا کے دو۔کہیں سے بھی۔نہیں نہیں۔۔۔ ہم نے تو دیکھی بھی نہیں کہ گیلی تھی ماچس ورنہ سکھانے کے لیے رکھ دیتے
فورا حاضر ہوگیا۔۔۔ پر کرنا کیا ہے؟
غور سے سننا ہے کہ کوچہ آلکساں میں بالکل نہیں جانا اورفورا حاضر ہوگیا۔۔۔ پر کرنا کیا ہے؟
ظاہر ہے کہ بکھیرنے کا کام نین بھیا ہی کے ذمہ آنا ہے،غور سے سننا ہے کہ کوچہ آلکساں میں بالکل نہیں جانا اور
عقل و دانش کے جواہر بکھیرنا ہے پتہ بھی ہے کچھ محفل کی سالگرہ بھی ہے ۔
طلوع ِآفتاب سے غروبِ آفتاب تک نین بھیا کو محفل میں موجود رہنے کا جرمانہ کیا جائے گا۔ظاہر ہے کہ بکھیرنے کا کام نین بھیا ہی کے ذمہ آنا ہے،
ظروف بھی واپس کر نےہیں ۔عاطف بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جا کر پڑوسی کے چولہے سے جلتا کوئلہ لے لیجئیے۔ واپس بھی نہ کرنا پڑے
طوطا چوری کس میں کھائے گاظروف بھی واپس کر نےہیں ۔
طوطے کہاں اڑے جارہے ہیںظاہر ہے کہ بکھیرنے کا کام نین بھیا ہی کے ذمہ آنا ہے،
صبر کرنا سیکھ جائیں گے ایسے پڑوسی۔ضروری ہے کوئی اچھا سا بہانہ۔۔۔ چیز لے کر واپس نہ کی جائے۔
زور زبردستی سے نہیں پیار محبت سے ۔۔۔صبر کرنا سیکھ جائیں گے ایسے پڑوسی۔