سیما علی

لائبریرین
رکیے ہم خود ہی بناتے ہیں سب کے لئے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک کیا آپ نے چائے منگوا کر۔ لیکن ہمیں کچھ تاخیر ہو گئی اور وقت کھانے کا ہو گیا۔ :)
تو کیا ہوا۔۔۔ ابھی دسترخوان بچھواتے ہیں ثمرین سے کہہ کر۔
ثمرین
ثمرین ن
ثمرین ن ن ن ن
لگتا ہے سو گئیں ثمرین۔
 
Top