گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حیران ہوئے؟خوب دل پایا ہے۔
حیران ہوئے؟خوب دل پایا ہے۔
جی چاہے تو ہو لیجئیے حیران مگر پریشان ہر گز نہیں ہونا۔حیران ہوئے؟
ثمرین بھی یہیں ہیں۔چہل پہل بھی خوب بڑھ جائے گی۔
تم پوچھو مت۔ اتنی حیرت ہوئی ہمیںحیران ہوئے؟
ٹینشن ان کی بھی کم ہو جائے گی۔ثمرین بھی یہیں ہیں۔
پھر " ٹ " کیوں بھولے۔۔۔۔ مارے حیرت کے؟تم پوچھو مت۔ اتنی حیرت ہوئی ہمیں
بات ہی ایسی تھی۔
بالکل بالکل بالکل۔۔۔۔۔پھر " ٹ " کیوں بھولے۔۔۔۔ مارے حیرت کے؟
ایسی ہی سادہ ہیں ثمرین۔ٹہل ٹہل کے ہلکان کر رہی ہیں اپنے آپ کو دبلا جو ہونا ہے
ارے کیا پوچھو ہو ۔۔۔۔۔۔ایسی ہی سادہ ہیں ثمرین۔
ہم نے پوچھا نہیں بلکہ بتایا ہے بھیا۔ارے کیا پوچھو ہو ۔۔۔۔۔۔
واہ مزہ آگیا ایسی بات جان کر تو۔ہم نے پوچھا نہیں بلکہ بتایا ہے بھیا۔
میں مکمل متفق ۔ میم میم میم ۔نہیں ہے یہ دنیا دل لگانے کی جگہ۔۔۔ مگر پھر بھی لگا لیتے ہیں ہم۔
مرچ مسالے برابر جو تھے۔ خوشامد کا تڑکا بھی نہ تھا۔ اس لیے مزہ آیا۔واہ مزہ آگیا ایسی بات جان کر تو۔
لگادیے اچھے خاصے مضالحے۔مرچ مسالے برابر جو تھے۔ خوشامد کا تڑکا بھی نہ تھا۔ اس لیے مزہ آیا۔