گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بہت ہی ضدی ہو گئی ہیںپتہ نہیں کہ انھیں کیسے مطمئن کیا جائے اب۔
بہت ہی ضدی ہو گئی ہیںپتہ نہیں کہ انھیں کیسے مطمئن کیا جائے اب۔
ایسے کیسے چلے گا۔ ساری عمر کی بات ہے۔بہت ہی ضدی ہو گئی ہیں
پہلے پہل یونہی کرتی ہیں بچیاں۔تڑپ تڑپ کر گنگناتی رہتی ہیں
میں سسرال نہیں جاؤں گی ڈولی رکھ دو کہارو
یہ دور ختم ہو گیا بھیاپہلے پہل یونہی کرتی ہیں بچیاں۔
خوش رہے گی۔
ارے شرم کے مارے کچھ اظہار نہیں کرتی ۔ضدی نہیں وہ۔بہت ہی ضدی ہو گئی ہیں
ہم کیا کہیں اس بارےارے شرم کے مارے کچھ اظہار نہیں کرتی ۔ضدی نہیں وہ۔
گلقند ڈال لیا ہوتا ۔ذرا سا۔لو جی چائے تو ہو گئی تمام۔۔۔
گل کرے گی اب کام کا کوئی کاملو جی چائے تو ہو گئی تمام۔۔۔
کونسا ایسا کام ہے ۔گل کرے گی اب کام کا کوئی کام
جیسے استاد محترم ہمیشہ کہا کرتے ہیں کہ اب کام کا کوئی کام بھی کر لو۔
کیا ہی خوب کہتے ہیں ویسے۔۔۔گل کرے گی اب کام کا کوئی کام
جیسے استاد محترم ہمیشہ کہا کرتے ہیں کہ اب کام کا کوئی کام بھی کر لو۔
قریب دور تک ذہن میں ایسا کچھ نہیں آتاکونسا ایسا کام ہے ۔
فالودے سے دماغ کھولو۔قریب دور تک ذہن میں ایسا کچھ نہیں آتا
فش کے فنز کھرچنے والا۔۔۔ اور پھر اسے مسالے لگا کر تلنے والاقینچی سے کترنے والا۔
غم تو یہ کہ موسم ٹھنڈا پڑ گیا ابھی۔فالودے سے دماغ کھولو۔